پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

اسلام آباد(ایم این پی) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان بھر میں 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت ملک بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر مزید پڑھیں

عوام مہنگائی میں پِس رہے ہیں اوراشرافیہ کو سبسڈیز دی جارہی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(ایم این پی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابوپانا اولین ترجیح ہے،عوام مہنگائی میں پِس رہے ہیں اوراشرافیہ کو سبسڈیز دی جارہی ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا، اجلاس مزید پڑھیں

آصف زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب

اسلام آباد(ایم این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بھاری اکثریت کے ساتھ دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے۔ ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی آصف علی زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(ایم این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری کو ملک کے نئے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع کیلیے پوری طرح تیارہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(ایم این پی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہروقت تیار رہنا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حکم امتناع جاری کردیا

پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ پی مزید پڑھیں

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ کو قلمدان سونپ دیے گئے، نوٹی فکیشن جاری

لاہور(ایم این پی) پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا، جس کے بعد انہیں قلمدان سونپ دیے گئے۔ گورنر ہاؤس میں صوبائی کابینہ کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کیلیے جامع پلان طلب کرلیا

لاہور(ایم این پی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کے لیے جامع پلان طلب کرلیا۔ مسلم لیگ ن کی رہنما اور نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انتخابی مہم کے دوران کیے گئے وعدوں پر عمل مزید پڑھیں

ججز کو بادشاہوں کی طرح لامحدود اختیارات حاصل نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(ایم این پی) سپریم کورٹ نے ایک مقدمے کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ججز کو بادشاہوں کی طرح لامحدود اختیارات حاصل نہیں، قانون کی حدود میں رہ کر فیصلے کرتے ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف (مرحوم) کے مزید پڑھیں