سموگ کا روگ کم نہ ہو سکا، آلودہ شہروں میں لاہور بدستور پہلے نمبر پر براجمان

لاہور: لاہور سمیت پنجاب میں سموگ کی شدت میں کمی نہ ہو سکی، آلودگی کے اعتبار سے لاہور بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ شہر لاہور میں سموگ کی اوسط شرح 822 ریکارڈ کی گئی ہے تاہم ڈی ایچ اے مزید پڑھیں

لاہور سے سموگ کے بادل نہ چھٹے، آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر برقرار

لاہور: بھارت سے آنیوالی سموگ آلود ہواؤں سے لاہور شدید متاثر ہو کر رہ گیا، آج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر برقرار ہے۔ شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس995 تک جا پہنچا ہے جبکہ ڈی ایچ اے سموگ مزید پڑھیں

فضائی آلودگی: ہسپتالوں میں خشک کھانسی اور نظام تنفس کے مریضوں میں اضافہ

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث ہسپتالوں میں خشک کھانسی اور سانس میں دشواری کے مریضوں میں اضافہ ہو گیا۔ فضائی آلودگی کے باعث انفلوئنزا اور وائرل انفیکشن سے بڑی تعداد میں شہری متاثر ہونے لگے، مزید پڑھیں

لاہور کی فضا مضر صحت، آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلا نمبر

لاہور: بھارت سے آنے والی سموگ زدہ ہواؤں کے باعث لاہور کی فضا مضر صحت ہونے لگی۔ آلودگی کے اعتبار سے صوبائی دارالحکومت لاہور آج بھی دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 378 ریکارڈ مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 100 سے زائد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 100 سے زائد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

رعشے کا علاج ڈھونڈنے کی غرض سے نئی تحقیق شروع کرنے کا فیصلہ

سائنس دان پارکنسنز کا علاج ڈھونڈنے کی غرض سے ایک نئی تحقیق شروع کرنے جار ہے ہیں جس میں پارکنسنز بیماری کا تجزیہ اس گہرائی میں کیا جائے گا جس کی نظیر ماضی میں کہیں نہیں ملتی۔ لینڈ مارک پروگرام مزید پڑھیں