لاہور: ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے پنجاب میں سموگ کی شدت میں قدرے کمی ہوئی ہے جبکہ صوبے کی فضا بدستور مضر صحت ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی میں آج دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر آ گیا مزید پڑھیں
لاہور : پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان ڈویژن کے سوا تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشرقی ہواؤں کے رخ مزید پڑھیں
ملتان: نشتر ہسپتال انتظامیہ نے 30 مریضوں میں ایڈز کے پھیلاؤ کی تصدیق کردی، ڈائیلسز یونٹ کا مریض ایڈز کے پھیلاؤ کا باعث بنا۔ ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق ہسپتال میں ڈائیلسز کے 240 مریض رجسٹرڈ ہیں، 240 مریضوں میں مزید پڑھیں
لاہور : سموگ کی بگڑتی صورت حال پر پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ، دونوں شہروں میں بدھ کو صورتحال دیکھتے ہوئے آئندہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن لگائے جانے کا فیصلہ مزید پڑھیں
لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند اور سموگ کا راج ہے، صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج ہلکی بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ مزید پڑھیں
لاہور : صوبہ پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 89 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتہ میں 549 جبکہ رواں سال اب تک 7182 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں مزید پڑھیں
لاہور، ملتان، پشاور: ملک میں جاری سموگ کی لہر نے شہریوں کی جان نہ چھوڑی، لاہور آج ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا دنیا میں دوسرا مزید پڑھیں
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں رواں سال ڈینگی سے اموات کا پہلا کیس سامنے آ گیا، ڈینگی بخار کے باعث 14 سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی ۔ 14 سالہ بچی کو 2 روز قبل تیز بخار کے ساتھ مزید پڑھیں
لاہور، ملتان، پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی: ملک بھر میں جاری سموگ کی لہر کا روگ کم نہ ہو سکا، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، فضا میں زہریلے ذرات کے باعث سانس لینا بھی محال ہو گیا۔ لاہور کے مزید پڑھیں
لاہور : لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار تھم نہ سکے ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے 63 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق میں صوبے میں ایک ہفتہ میں 750 جبکہ رواں مزید پڑھیں