ملک میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا

لاہور پنجاب سمیت ملک بھر میں سورج نے آگ برسانا شروع کردی، پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہےصوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں سورج سوا نیزے پر آ گیا، شدید گرمی سے شہری بے حال ہونے مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں گنجا کردینے والی پُراسرار بیماری نے شہریوں کو پریشان کردیا

نئی دہلی: ھارت میں تیزی سے بال گرنے والی حتیٰ کہ دنوں میں گنجا کردینے والی پُراسرار بیماری نے لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پُراسرار بیماری میں ریاست مہاراشترا کے ضلع بلدھانا کے مزید پڑھیں

ہرروز نیا چیلنج، صحت کی بہترین سہولیات عوام کا حق ہے: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہرروزایک نیا چیلنج ہوتا ہے، صحت کی بہترین سہولیات عوام کا حق ہے۔ لاہور میں ہیلتھ کلینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہیلتھ مزید پڑھیں

نشترہسپتال ایچ آئی وی معاملہ: وی سی سمیت 6ملازمین کے خلاف انکوائری کی منظوری

لاہور: نشترہسپتال ملتان کے ڈائیلاسز سنٹر سے 25 مریضوں کو ایچ ائی وی وائرس میں مبتلا ہونے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی سمیت ہسپتال کے 6 ملازمین کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں

ملک میں مقامی طور ایک اور وینٹی لیٹر بنانے کا تجربہ کامیاب

اسلام آباد (ایم این پی) پاکستان میں مقامی طور ایک اور وینٹی لیٹر تیار کرنے کا تجربہ کامیاب رہا۔ ذرائع کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے اینووینٹ وینٹی لیٹر رجسٹرڈ کر لیا، اینووینٹ کو ڈریپ میڈیکل ڈیوائسز ڈویژن نے رجسٹرڈ مزید پڑھیں

پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص کیلئے دنیا میں پہلی بار پیشاب کا ٹیسٹ تیار

لندن: برطانوی ماہرین نے پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص کیلئے دنیا میں پہلی بار پیشاب کے ٹیسٹ کا آسان طریقہ تیار کر لیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی اور ارلی کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے مشترکہ طور پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: وائرل انفیکشن چکن گونیا کےپھیلاؤ کوروکنے کیلئےایڈوائزری جاری

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے وائرل انفیکشن چکن گونیا کےپھیلاؤ کوروکنے کیلئے ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کےمختلف اضلاع میں چکن گونیا کیسزرپورٹ ہورہے ہیں، صوبے کے تمام ہسپتالوں مزید پڑھیں

سموگ کی شدت میں کمی، پابندیوں میں مزید نرمی

لاہور: پنجاب حکومت نے سموگ کی شدت میں کمی کے بعد پابندیوں میں مزید نرمی کردی۔ ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت چار اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت دے مزید پڑھیں