کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے!پاکستان کی3سال بعد ہوم گرائونڈ پر پہلی فتح

تحریر:مستنصر امین خان ملتان میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں سپنرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے ہوم گرانڈ پر 12 ٹیسٹ میچوں میں پہلی فتح حاصل کر لی ہے۔297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تیسرے مزید پڑھیں