ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا مزید تنگ

لاہور (ایم ین پی) ایس ایچ او تھانہ لٹن روڈ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کاروائی. بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ ملزم شوکت خان منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مزید پڑھیں

دنیا میں مودی اور نیتن یاہو کی دہشتگردی پھیل رہی ہے: مشعال ملک

اسلام آباد: چیئرپرسن پیس اینڈ کلچرآرگنائزیشن مشعال ملک نے کہا ہے کہ دنیا میں مودی اور نیتن یاہو کی دہشتگردی پھیل رہی ہے۔ انسانی حقوق کےعالمی دن کےحوالےسےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ اساتذہ قوم مزید پڑھیں

ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا مزید تنگ

لاہور (ایم ین پی)ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا مزید تنگ. ایس ایچ او تھانہ لٹن روڈ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کاروائی.بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ ملزم شوکت خان مزید پڑھیں

معزول صدر بشار الاسد کا احتساب ہونا چاہیے: جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ شام کے معزول صدر بشارالاسد کا احتساب ہونا چاہیے۔ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے شام میں برپا ہونے والے انقلاب کو شامی عوام کیلئے اپنے ملک کی تعمیر نو تاریخی موقع قرار مزید پڑھیں

امریکی عدالت میں بھی ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کا حکومتی فیصلہ برقرار

نیویارک : امریکی عدالت نے بھی حکومت کی جانب سے ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کے قانون کو برقرار رکھا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے کولمبیا کی عدالت نے امریکی مزید پڑھیں

غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 29 فلسطینی شہید

غزہ: صیہونی فورسز کی پناہ گاہوں، عمارتوں اور ہسپتالوں پر گولہ باری جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 29 فلسطینی شہید جبکہ 112 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے آٹے کے حصول کیلئے لائنوں میں کھڑے فلسطینیوں پر مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی کلاچی میں کارروائی، 2 خوارج ہلاک، ایک گرفتار

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کیخلاف کارروائی میں 2 خوارج جہنم واصل ہو گئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی مزید پڑھیں

انصاف کی فوری فراہمی: چیف جسٹس پاکستان کا دور دراز اضلاع کے دوروں کا فیصلہ

گوادر: انصاف کی جلد فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا اہم قدم، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے دور دراز اضلاع کے دوروں کا فیصلہ کر لیا۔ عدالتی اصلاحات پر چیف جسٹس یحیی آفریدی کی مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی 3 کارروائیوں میں 22 خارجی دہشتگرد ہلاک، 6 جوان وطن پر قربان

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز میں 22 خارجی دہشت گرد جہنم واصل جبکہ 6 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ٹانک مزید پڑھیں

بھارت میں کسان تحریک پھر متحرک، پنجاب اورہریانہ میں ‘دہلی چلومارچ’ شروع

نئی دہلی: بھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھر متحرک ہو گئی، پنجاب اور ہریانہ میں “دہلی چلو” مارچ کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔ کسان یونینز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد پنجاب اور ہریانہ کے مزید پڑھیں