شہیدکانسٹیبل محمد آصف کی برسی کے موقع پر لاہور پولیس کی گارڈکی شہید کی قبر پر حاضری

لاہور(ایم این پی)سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی ہدایت پر شہیدکانسٹیبل محمد آصف کی برسی کے موقع پر لاہور پولیس کی گارڈکی شہید کی قبر پر حاضری۔پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہیدکی قبر کو سلامی دی۔لاہور مزید پڑھیں

سول لائن انویسٹی گیشن پولیس کی بڑی کارروائی

لاہور(ایم این پی)سول لائن انویسٹی گیشن پولیس کی بڑی کارروائی.گم ہونیوالی 33سالہ اقصٰی کوبحفاظت تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کر دیا گیا،اقصٰی کے بھائی نےتھانہ سول لائن میں اقصٰی کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا۔ڈی آئی جی انویسٹی مزید پڑھیں

انویسٹی گیشن پولیس مزنگ کی بڑی کارووائی،قتل کا ملزم گرفتار

لاہور(ایم این پی)انویسٹی گیشن پولیس مزنگ کی بڑی کارووائی.اندھے قتل کا ملزم ذوالفقار عرف ہیرو آلہ قتل سمیت گرفتار، ملزم نے اپنے دوست بھولا کو معمولی تلخ کلامی پر چھریوں کے وار کر کے قتل کر موقع واردات سے فرار مزید پڑھیں

شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے منشیات کی ترسیل ناکام بنا دی

لاہور(ایم این پی)سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر اے ایس پی شاہدرہ سید احسان شاہ کی ایس ایچ او شاہدرہ ٹاؤن میاں تحسین نجم کے ہمراہ میڈیا نمائندگان سے شاہدرہ سرکل میں پریس مزید پڑھیں

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاھور عمران کشور کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.انچارج انویسٹی گیشن پولیس داتا دربار محمد صدیق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر تے ہوۓدیما سنیچر ڈگیت گینگ مزید پڑھیں

لاہور میں کم عمر ڈرائیور کی لاپرواہی سے 6 اموات کی تحقیقات میں نئے انکشافات

لاہور (ایم این پی) لاہور میں کم عمر ڈرائیور کی لاپرواہی سے 6 اموات کی تحقیقات میں نئے انکشافات ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیفنس فیز 7 لاہور میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 مزید پڑھیں

لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پیٹرنز ایبک پولو کپ کے دوسرے روز دو اہم میچز کھیلے گئے

لاہور(ایم این پی)لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پیٹرنز ایبک پولو کپ کے دوسرے روز دو اہم میچز کھیلے گئے۔ ماسٹر پینٹس کی ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد ڈی ایس /شیخو سٹیل کی ٹیم کو 9-8.5 سے ہرا دیا۔ ماسٹر مزید پڑھیں

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی ہدایت اشتہاریوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی ہدایت اشتہاریوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ.انچارج جینڈر سیل صدر ڈویژن عائشہ اعظم نےاپنی ٹیم کے ہمراہ زیادتی کےمقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم صابرکو گرفتار کر لیاگیا۔ گرفتار ملزم نے مزید پڑھیں

مانگا منڈی پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

لاہور(ایم این پی)آصف عرف جندری ڈکیت گینگ گرفتار.مانگا منڈی پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزمان میں آصف مسیح اور صداقت علی عرف مرچی شامل ہیں .ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور متعدد بار جیل جا چکے مزید پڑھیں

آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

لاہور(ایم این پی)آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، قتل،اقدام قتل اور پولیس مقابلوں . میں مطلوب سابقہ ریکارڈ یافتہ اشتہاری ڈاکو محمد بلال لوہار اپنےہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک،ملزم اب تک دوران ڈکیتی 4 شہریوں مزید پڑھیں