ہیبائی : چین کے شمالی صوبے کی سبزی منڈی میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ صبح کے وقت لگی جب درجنوں لوگ سبزی کی خریداری میں مصروف تھے، مزید پڑھیں
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ کرم امن معاہدے مزید پڑھیں
پشاور: امن کوششوں کو دھچکا، لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاور میں لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ مزید پڑھیں
غزہ: اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری رہی، تازہ حملوں میں مزید63 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ المواصی میں محفوظ قرار دیئے گئے علاقے پر بمباری سے بارہ فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیل کا خان یونس میں غزہ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن و امان قائم کرنے کے لیے مل کر دہشتگردی کا مقابلہ کریں گے۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں
کرم: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن معاہدے کے باوجود ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ سمیت دیگر رابطہ سڑکیں اور راستے تاحال آمدوروفت کے لئے بند ہیں۔ راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیائے خورونوش اور ادویات کی قلت ہے مزید پڑھیں
لاہور( راشد بھٹی) صوبہ بھر کے سی ٹی اوز و ڈی ٹی اوز کو حادثات کی روک تھام کے حوالے سے خصوصی احکامات جاری،ایس ایس پی ٹریفک ہیڈ کواٹر سید غضنفر علی شاہ کیجانب سے تمام اضلاع کے سی ٹی مزید پڑھیں
نیواورلینز: امریکا کے شہر نیواورلینز میں گاڑی ہجوم پر چڑھانے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 15 ہوگئی جبکہ ڈرائیور دہشتگرد جماعت داعش کا رکن نکلا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی سے کچل کر 15 افراد کو مزید پڑھیں
راولپنڈی: سانحہ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرموں کی سزائیں معاف کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سانحہ 9 مئی کے مجرموں کی مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی اخبار نے دہشت گردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارت کا سیاہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب کر دیا۔ عالمی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی مزید پڑھیں