بھارت پاکستان سے تجارت چاہتا ہے: ڈپٹی ہائی کمشنر

لاہور(ایم این پی) انڈین ڈپٹی ہائی کمشنر/چارج ڈی افیئرزڈاکٹر ایم سریش کمار نے کہا ہے کہ ہندوستان نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو کبھی نہیں روکابلکہ یہ پاکستان کی جانب سے بند کی جاتی ہے، دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

ایک دکان کے فرنیچر شوروم جن کا ایک این ٹی این ہو کو Tier-1 ریٹیلر نہیں سمجھا جانا چاہئے: کاشف انور

لاہور (ایم این پی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ ایک دکان والے ریٹیلرز اور ایک دکان کے فرنیچر کے شوروم جن کا ایک این ٹی این ہو انہیں Tier-1 ریٹیلرز نہیں سمجھا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معمول سے ہٹ کر معاہدے کیلئے سخت شرائط رکھ رہا ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد(ایم این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معمول سے ہٹ کر معاہدے کیلئے انتہائی سخت شرائط رکھ رہا ہے، معاہدے کے حوالے سے کوئی چیز قوم سے نہیں چھپائی۔ سینیٹ کے مزید پڑھیں

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام 14 سے 20 اپریل تک پاکستان شاپنگ فیسٹیول منعقد کیا جائے گا

لاہور(ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری 14 سے 20 اپریل تک ایکسپو سینٹر لاہور میں پاکستان شاپنگ فیسٹیول کا انعقاد کر رہا ہے جس کا تھیم سال کی سب سے بڑی سیل ہے۔ لاہور چیمبر کے صدر مزید پڑھیں

ویتنام ترقی پذیر ممالک کے لیے بہترین مثال ہے: ظفر محمود چودھری

لاہور (ایم این پی) ویتنام کے سفیر فونگ ٹائن نگوئن نے کہا ہے کہ تجارت کے حجم کو بڑھانے کے لیے دونوں ممالک کو کاروباری افراد کو سہولیات فراہم کرنے اور متعلقہ معلومات کا تبادلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ اسلام مزید پڑھیں

رواں مال سال کے پہلے 7 ماہ، قرض میں 7.2 ٹریلین روپے کا اضافہ

اسلام آباد(ایم این پی) اتحادی حکومت نے رواں مالی سال کے صرف پہلے سات مہینوں میں قرض میں خالص 7.2 ٹریلین روپے کا اضافہ کیا، اوسطاً یومیہ 34 ارب روپے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منگل کو مرکزی حکومت کا مزید پڑھیں

روپے کی تاریخی بے قدری، ڈالر نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (ایم این پی) ڈالر روپے کو روندتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا، امریکی کرنسی کی قیمت میں آج پھر کاروبار کے آغاز پر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر گرنے کے بعد موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مزید کم کر دی

کراچی(ایم این پی) موڈیز نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ کم کر کے سی اے اے ون سے سی اے اے تھری کر دی ہے۔ موڈیز کی جانب سے عالمی ادائیگیوں کے چیلنجز اور ڈیفالٹ رسک کو دیکھتے ہوئے پاکستان کی مزید پڑھیں