ڈالر مزید سستا، 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(ایم این پی) انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو کر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید پڑھیں

لاہور چیمبر میں ایران ڈیسک کا افتتاح

لاہور (ایم این پی) ایران کے سفیر ڈاکٹر رضاامیری مقدم نے کہا ہے کہ انویسٹمنٹ فسیلٹیشن کونسل اور بارٹر ٹریڈ میکانزم امید افزا نتائج کے حامل اور اقتصادی ترقی کے امکانات کو اجاگر کررہے ہیں۔ لاہور چیمبر کے صدر کاشف مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے تھائی لینڈ کی پروازیں دوبارہ شروع کی جائیں گی: سفیر تھائی لینڈ

لاہور (ایم این پی) تھائی لینڈ کے سفیر چاکریڈ کرائچائیونگ نے کہا ہے کہ تھائی ایئرویز پاکستان کے لیے اپنے فضائی روابط دوبارہ شروع کررہی ہے ۔ اسلام آباد سے چار جبکہ کراچی اور لاہور سے ہفتہ وار پانچ پروازیں مزید پڑھیں

لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے پیٹرنزکا افتتاح کردیا

لاہور (ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے ملبوسات کے معروف برانڈ پیٹرنز بائے شمائلہ عثمان کا افتتاح کردیا ۔ افتتاحی تقریب میں برانڈ کی اونر شمائلہ عثمان، کرکٹرز اور شوبز سمیت دیگر مزید پڑھیں

چیمبرز اور تجارتی تنظیموں کے انتخابات 2024میں ہونگے، ہائیکورٹ کا فیصلہ

لاہور (ایم این پی) تجارتی تنظیموں اور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات سال 2024میں ہی ہونگے۔ اس ضمن میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے 18ستمبر کو جاری کردہ فیصلے میں واضح کردیا ہے کہ تجارتی تنظیموں اور چیمبرز مزید پڑھیں

لاہور چیمبر کا سالانہ عشائیہ، صدر مملکت، سفیروں کی شرکت

لاہور (ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سالانہ ایمبیسیڈرز ڈنر کا اہتمام کیا، جس میں پولینڈ، ہنگری، انگلینڈ، یوکرین، فلسطین، انڈونیشیا، ویت نام، جمہوریہ چیک، جنوبی افریقہ، ناروے، یمن، سوڈان، ترکی، لبنان، ایتھوپیا، کرغزستان، ازبکستان سمیت مزید پڑھیں

بجلی کی بچت کیلئے ملک بھر میں تجارتی مراکز مغرب میں بند کرانے پر غور

اسلام آباد(ایم این پی) ملک بھر میں تجارتی مراکز ایک بار پھر جلدی بند کرنے کی منصوبہ بندی تیار کرلی گئی ، دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ کاروبار جلدی بند کرنے کیلئے مزید پڑھیں

صدر لاہور چیمبر کاشف انور سے آرمی چیف سے ملاقات کے حوالے سے گفتگو

لاہور (ایم این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر ہاﺅس لاہور میں لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور سے خصوصی ملاقات کی جس میںان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے لاہور چیمبر کے صدر کی مزید پڑھیں