لاہور چیمبر میں وومن انٹرپنیور کارنر کا افتتاح

لاہور (ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور اور لاہور کالج وومن یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز نے وومن انٹرپنیور کارنرکا افتتاح کردیا جس کا مقصد کاروباری شعبہ سے وابستہ خواتین مزید پڑھیں

لاہور چیمبرمیں بیرون ملک کیریئر کونسلنگ کے مواقع” پر سیمینار

لاہور (ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بیرون ملک کیریئر کونسلنگ کے مواقع پر ایک سیمینار منعقد ہوا جس سے صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر، لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور، چیف ایگزیکٹو سکل فار آل مزید پڑھیں

لاہور چیمبر اور دلاورحسین فاﺅنڈیشن کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور (ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور دلاور حسین فاو ¿نڈیشن نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں ادارے پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تشخیص ،سستی اور اعلیٰ معیار کی مزید پڑھیں

لاہور چیمبر اور ہینڈی کرافٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کاخواتین کو معاشی طور پر بااختیار پر اتفاق

لاہور (ایم این پٔی)لاہور چیمبر اور ہینڈی کرافٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کاخواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لئے کوششیں کرنے پر اتفاق. ہینڈی کرافٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد نے چیئرپرسن مریم اقبال کی سربراہی میں مزید پڑھیں

ایس پی سول لائن اور ایس پی کینٹ سے ظفر محمود چوہدری کی ملاقات

لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی اور ایس پی کینٹ اویس شفیق سے سینئر وائس پریزیڈنٹ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزظفر محمود چوہدری کی ملاقات۔ملاقات میں بزنس کمیونٹی کے تعاون سے تھانہ سرور روڈ کی تزئین مزید پڑھیں

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

لاہور(ایم این پی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ.نائب صدر لاہور چیمبر عدنان خالد بٹ کا کہنا ہے کہ کم سے کم ایک ماہ کی توسیع دی جائےکاروباری حالات پہلے ہی مزید پڑھیں

لاہور چیمبر کی جانب سے مستونگ دھماکے کی شدید مذمت

لاہور (ایم این پی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کاشف انور، سینئر نائب صدر ظفر محمود چوہدری، نائب صدر عدنان خالد بٹ اور ایگزیکٹو کمیٹی نے مستونگ میں دہشت گردحملے کی شدید مذمت کی ہے لاہور چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں

لاہور چیمبرنے پانی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولش سفارت خانے کے اقدام کو سراہا

لاہور (ایم این پی) پولینڈ کے سفارت خانے میں پولیٹیکل اکنامک سیکشن کے تھرڈ سیکرٹری مسٹر سرگیوس موسکل نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور واٹر اینڈ انرجی ایکسپو کے انعقاد کے حوالے سے آگاہی دی مزید پڑھیں