پاکستان کا برسلز میں سفارتی محاذ خالی، تجارت سمیت اہم امور متاثر

اسلام آباد:پاکستان کا یورپ میں اہم سفارتی محاذ خالی ہے جس سے تجارت سمیت دیگر اہم امور متاثر ہو رہے ہیں۔ پاکستان کا بیلجیئم میں سفیر گزشتہ ستمبر سے مقرر نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے یورپی یونین کے مزید پڑھیں

190ملین پاؤنڈ تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ہے: احسن اقبال

نارووال:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ہے۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں میرے نزدیک کسی مزید پڑھیں

پاکستان چینی مارکیٹ میں داخل ، حکومت کا پانڈا بانڈ اجراء کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان پہلی بار چینی مارکیٹ میں داخل ہوگا، حکومت نے پانڈا بانڈ کے اجراء کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی دارالحکومت میں وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے 6سے 9 ماہ کے دوران بانڈجاری کرنے کااعلان کیا، پاکستان رواں سال چینی کرنسی مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی: انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث مزید پڑھیں

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ تیزی، 100 انڈیکس نے نیا سنگ میل عبور کر لیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے جس کے سبب 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 344 پوائنٹس کے اضافے سے ہوا جس سے مزید پڑھیں

نئے سال کا پہلا دن، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3 ریکارڈز بن گئے

لاہور: \ سال 2025 کے پہلے دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تین ریکارڈز بن گئے۔ سٹاک ایکسچینج نے سال نو کے پہلے دن ہی تاریخی سطح پر ٹریڈ ہونے کا ریکارڈ قائم کیا، 100 انڈیکس پہلی بار 2200 پوائنٹس اضافے مزید پڑھیں