700 ڈالر میں فروخت کیا جانے والا مہنگا ترین برگر

فلیڈیلفیا(ایم این پی) امریکا میں ایک ریستوران 700 ڈالر قیمت کا ہیم برگر فروخت کر رہا ہے۔ امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر فلیڈیلفیا میں موجود ڈروری بیئر گارڈن میں فروخت کیے جانے والے اس برگر پر سونے کا ورق چڑھایا مزید پڑھیں

9 ہزار فٹ سے زائد کی بلندی پر گرِنڈ کرتب دکھانے کا عالمی ریکارڈ

کیلیفورنیا (ایم این پٔی) امریکا میں ایک چیمپئن اسکیٹ بورڈر نے 9000 فِٹ سے زائد کی بلندی پر جا کر ہوائی جہاز سے گرِنڈ کرتب دِکھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کی 29 رہائشی مزید پڑھیں

سیاح نے میوزیم میں رکھا کروڑوں روپے مالیت کا نادر نمونہ توڑ دیا

میامی(ایم این پی) امریکا کی آرٹ گیلری میں آنے والے ایک سیاح نے غلطی سے انتہائی قیمتی شہ پارہ توڑ ڈالا، جیف کونز کے اس شاہکار کی قیمت ایک کروڑ پاکستانی روپے بنتی ہے۔ تفریح کیلئے میوزیم آنے والے شخص مزید پڑھیں

نشے میں دھت خاتون جہاز میں ہنگامہ آرائی پر پولیس کے حوالے

ممبئی(ایم این پی) ممبئی سے ابوظہبی جانے والی پرواز میں نشے میں دھت خاتون نے ہنگامہ مچا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے ابوظہبی جانے والی پرواز میں جہاز کے ٹیک آف سے پہلے ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا مزید پڑھیں

معمر خاتون نے معاہدے کے تحت شدید بیمار شوہر کو قتل کر دیا

فلوریڈا (ایم این پی) امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک ہسپتال میں ایک معمر خاتون نے معاہدے کے تحت اپنے شدید بیمار شوہر کو گولی مار کر قتل کر دیا ، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں