Media Network Pakistan
لاہور (ایم این پی)ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کی تھانہ مزنگ آمد. وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی متوقع دورے سے قبل سکیورٹی انتظامات کا جائزہ.ایس ایس پی آپریشنز سید علی رضااور دیگر افسران موقع پر موجود .سید علی ناصر رضوی نے تھانے کے تمام پراسیسز بھی چیک کئے.ڈی آئی جی آپریشنز کی اہلکاروں کو الرٹ ہو کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایت