Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی آپریشنز کی مرکزی رہنما جماعت اہلحدیث علامہ شکیل الرحمان ناصر کے گھر آمد.سید علی ناصر رضوی کی شکیل الرحمان سے ملاقات، صاحبزادے کے قتل پر اظہار افسوس .صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان علامہ ہشام الہی ظہیر بھی موقع پر موجود.سید علی ناصر رضوی کی مقتول کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی .ڈی آئی جی آپریشنز نے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی بھی یقین دہانی کروائی.مقتول حافظ عبدالرحمن ناصر کو دو روز قبل دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا گیا تھا