سڑکوں پر پھسلن/ محتاط ڈرائیونگ بارے ہدایات جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سی ٹی او عمارہ اطہر کی بوندا باندی میں محتاط ڈرائیونگ کی میں کہا شہری خصوصاً موٹرسائیکلسٹ حد رفتار سے ہرگز تجاوز نہ کریں،   بوندا باندی سے سڑکوں پر پھسلن ہوگئی ہے، روڈز پر پھسلن کے باعث حادثہ رونما ہوسکتا ہے، سرکل افسران کو تعمیراتی جگہوں پر موثر اقدامات کی ہدایت، شہری انڈرپاسز میں زیادہ محتاط ہوکر گاڑی، موٹرسائیکل چلائیں، گاڑیوں میں مناسب فاصلہ رکھتے ہوئے سفر کیا جائے،شہری فوری مدد کےلئے ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کرسکتے ہیں، عمارہ اطہر

اپنا تبصرہ بھیجیں