ایس پی اقبال ٹاؤن احمد زنیر چیمہ کی سربراہی میں ٹیم کی تشکیل

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سمن آباد پولیس کی کارروائی.ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی نے ایس پی اقبال ٹاؤن احمد زنیر چیمہ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی.ایس ڈی پی او مسلم ٹاؤن عاطف معراج۔ایس ایچ او سمن آباد عامر انجم۔ایس ایچ او گلشن اقبال سید قمر عباس نے گینگ کے مرکزی ملزم کو گرفتار کیا.ملزمان سوفٹ و دیگر گاڑیوں کا استعمال کرتےجبکہ سیاہ وردی میں ملبوس۔واکی ٹاکی سیٹ بھی استعمال کرتے تھے۔ملزمان فراڈ۔سنیچنگ کی وارداتیں کرتے تھے.ملزمان شہریوں کو روکتے تلاشی کے بہانے نقدی۔قیمتی چیزیں نکال لیتے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم کا سمن آباد۔مسلم ٹاؤن۔لٹن روڈ میں وارداتوں کا انکشاف.مرکزی ملزم نے04 وارداتوں کا انکشاف کر لیا مزید تفتیش جاری۔ملزمان نے لٹن روڈ کے علاقہ میں سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے شہری آمرجیت سنگھ سے واردات کی.ملزمان نےشہری آمرجیت سنگھ سے 1 لاکھ پچاس ہزار نقدی۔شناختی کارڈ۔اے ٹی ایم کارڈ دوران تلاشی نکالے.مرکزی ملزم کے قبضہ سے سوفٹ گاڑی۔وائرلیس واکی ٹاکی سیٹ۔سیاہ وردی پولیس کے مونوگرام شدہ۔پستول و گولیاں۔جعلی نمبر پلیٹ ودیگر سامان برآمد

اپنا تبصرہ بھیجیں