تعلیمی اداروں۔ہاسٹلز۔تفریحی مقامات کےگردونواح منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)تعلیمی اداروں۔ہاسٹلز۔تفریحی مقامات کےگردونواح منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار.نواں کوٹ پولیس کی کارروائی ریکارڈ یافتہ منشیات فروش بلال واجد گرفتار.منشیات فروش بلال کے خلاف مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج تھے.منشیات فروش کے قبضہ سے 01 کلو 140گرام چرس برآمد۔.ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں