لاہور(ایم این پی)سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر اے ایس پی شاہدرہ سید احسان شاہ کی ایس ایچ او شاہدرہ ٹاؤن میاں تحسین نجم کے ہمراہ میڈیا نمائندگان سے شاہدرہ سرکل میں پریس کانفرنس.شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے منشیات کی ترسیل ناکام بنا دی.منشیات کا بڑا نیٹ ورک شاہدرہ ٹاؤن پولیس کی گرفت میں ملزمہ شاہدہ اپنے بیٹے فیصل اور خاوند کے ہمراہ منشیات کی لاہور سمیت دیگر اضلاع میں سپلائی کرتی.شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر ملزمہ کو گرفتار کیا,ملزمہ کے قبضہ سے 40 کلو چرس اور 3 کلو افیون برآمد ,ملزمہ اپنی فیملی کے ہمراہ منشیات فروشی کا مکروہ دہندہ کر رہی تھی,ملزمہ شاہدہ کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں .ملزمہ شاہدہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے, ایس ایچ او شاہدرہ میاں تحسین نجم اور ٹیم کو شاباش تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان,منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھیں گے, منشیات سے پاک شہر کے لیے پر عزم ہیں, اے ایس پی شاہدرہ سید احسان شاہ
شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے منشیات کی ترسیل ناکام بنا دی
Media Network Pakistan