جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاھور عمران کشور کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.انچارج انویسٹی گیشن پولیس داتا دربار محمد صدیق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر تے ہوۓدیما سنیچر ڈگیت گینگ کے 2ملزمان گرفتار لئے ،گرفتار ملزمان میں دیما سنیچر ڈکیت گینگ کا سرغنہ ندیم عرف دیمااور اس کا ساتھی قیصر عرف للو شامل،انچارج انویسٹی گیشن،ملزمان سےشہریوں سے چھینے گئے 8عدد موبائل فونز، 65 ہزار نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد،ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو اپنی وارداتوں کا نشانہ بناتے تھے، ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں اور دوران تفتیش ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں ڈکیتی کے متعدد مقدمات ٹریس، ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی، سی سی ٹی وی کیمرون اور آئی ٹی ایکسپرٹ کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعودچوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان

اپنا تبصرہ بھیجیں