ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا تھانہ گارڈن گارڈن و نصیر آباد کا دورہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا تھانہ گارڈن گارڈن و نصیر آباد کا دورہ. تھانہ کے ریکارڈ اور افسران و اہلکاروں کی حاضری کو چیک کیا ۔ایس پی ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے تھانہ جات کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ بھی لیا۔حوالات کی صفائی، قیدیوں کی حراستگی کا تفصیلی جائزہ لیا .ایس پی نے حوالات میں بند ملزمان سے ان کی ضروریات، مسائل کے متعلق دریافت کیا۔ مالخانہ, تھانہ کی صفائی کو چیک کیا، مزید بہتر بنانے کی ہدایت جاری کی۔موصول ہونے والی تمام پینڈنگ درخواستیں میرٹ پر یکسو کی جائیں۔ بائیو میٹرک حاضری کو سو فیصد یقینی بنایا جائے۔شہریوں کے مسائل کا بروقت حل اولین ترجیح یے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں