سٹریٹ کرائم موٹر-سائیکل چوری کا اہم رکن گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سٹریٹ کرائم موٹر-سائیکل چوری کا اہم رکن گرفتار.سبزہ زار پولیس کی کارروائی.موٹر سائیکل چور ریکارڈ یافتہ مجرم عامر انور گرفتار۔مجرم لڑائی جھگڑے ناجائز اسلحہ موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔مجرم کے قبضہ سے چوری کا موٹر سائیکل بھی برآمد۔مجرم عامر انور کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں