یوم اقبال: انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات نے سرکاری اعزاز کے ساتھ مزارِ اقبال پر پُھول چڑھائے

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)آج انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات میاں فاروق نے شاعرِ مشرق، مفکّرِ پاکستان علامہ اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر سرکاری اعزاز کے ساتھ مزارِ اقبال پر پُھول چڑھانے ، فاتحہ خوانی ، اور وزیٹر بُک میں علامہ کو خراج تحسین پیش کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ۔اللہ تعالٰی ہم سب کو افکارِ اقبال اور فلسفۂ خودی پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں