آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور کینٹ کا رابر گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور کینٹ کا رابر گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن .آرگنائزڈ کرائم یونٹ کینٹ کی کارروائی پر 4رکنی ڈکیت ورابرگینگ گرفتار.گرفتار ملزمان کا سرغنہ مہروز،علی حسنین،اکمل رحمان اورمحمد عمیرشامل،ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اورناجائز اسلحہ برآمد،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ڈکیتی اور رابری جیسی درجنوں وارداتوں کا انکشاف مزید تفتیش جاری،ملزمان لاہور کے مختلف علاقوں میں شارع عام پر اسلحہ کے زور پر واردات کر کے لوگوں کا قیمتی مال لوٹ کر فرار ہو جاتے ،ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جدید ٹیکنالوجی اور پبلک ریلیشن شپ کوبروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرگنائزڈ کرائم یونٹ کی کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی آئی جی آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور کیپٹن ریٹائرڈ ملک لیاقت علی کی طرف سے ڈی ایس پی کینٹ چوہدری فیصل اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں