Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں ٹاؤن شپ پولیس کی کاروائی ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار۔ملزم کو خفیہ اطلاع پرمنشیات سمیت گرفتار کیا۔احسن متین منشیات فروشی کے مکروہ دہندہ میں متعدد بار جیل کی ہوا کھا چکا ہے۔ملزم احسن متین کے قبضہ سے 1490 گرام چرس برآمد مقدمہ درج . ایس پی سدرہ خان کی ٹاؤن شپ پولیس و ٹیم کو شاباش .انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جارہی ہے, ایس ایچ او ٹاؤن شپ