لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائن ڈاکٹر عبدالحنان کی چیمبر اف کامرس کے پریزیڈنٹ اور تاجران کے ساتھ میٹنگ .تاجر برادری ملکی معیشت میں بہتری کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں, .ہم تمام بازاروں سمیت اہم مقامات کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہےہیں۔اور سیکورٹی سے متعلق درپیش مسائل کواولین ترجیحات پر حل کریں گے.تاجر برادری غیر قانونی ناجائز تجاوزات کی روک تھام میں تعاون کریں۔ٹریفک کی روانی کے لیے اپنی گاڑیوں موٹر سائیکلوں کو منظور شدہ پارکنگ سٹینڈ میں کھڑا کریں,بڑے کاروباری مراکز میں ٹرینڈ سیکورٹی گارڈ رکھیں اور لائسنسی اسلحہ فراہم کریں,اپنی دوکان کے اندر اور باہر سی سی ٹی وی کیمرہ جات لازمی لگوائیں, اپنے پرائیویٹ ملازمین کا بروقت تھانہ میں اندراج کروائیں , بازاروں میں مشکوک افراد کے بارے فوری متعلقہ پولیس کو فوری اطلاع دی جائے, جرائم کے روک تھام کے لیے پولیس کا ساتھ دیں ,عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے, ایس پی سول لائن ڈاکٹر عبدالحنان
ایس پی سول لائن ڈاکٹر عبدالحنان کی چیمبر اف کامرس کے پریزیڈنٹ اور تاجران کے ساتھ میٹنگ
Media Network Pakistan