Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن پولیس کا غیر قانونی اسلحہ اور اسکی نمائش کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ.رائیونڈ پولیس کا کریک ڈاون 2 ملزمان گرفتار .ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ 02 پسٹل ،میگزین اور گولیاں برآمد .ملزمان پابندی کے باوجود اسلحہ لیکر گھوم رہے تھے پولیس نے دھر لیے .گرفتار ملزمان محمد عدنان اور محمد شکیل شامل مقدمات درج . ایس پی سدرہ خان کی ایس ایچ او رائیونڈ و ٹیم کو شاباش.غیر قانونی اسلحہ اور اسکی نمائش کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جا رہا ہے , ایس پی سدرہ خان