Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایس پی سٹی سلیمان ظفر کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.نیو انارکلی پولیس کی کاروائی منشیات فروش سمیت دو ملزمان گرفتار .ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی منشیات اور اسلحہ برآمد .ملزم عادل کے قبضہ سے 1520 گرام چرس اور آئس برآمد.ملزم عبداللہ کو پابندی باوجود اسلحہ لیکر گھومنے پر گرفتار کیا .ملزمان کے خلاف مقدمات درج تفتیش جاری .ایس پی سٹی سلیمان ظفر کی نیو انارکلی پولیس کی ٹیم کو شاباش ,انسداد جرائم کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے, ایس پی سٹی سلیمان ظفر