Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)لاہور میں منشیات کی سپلائی نکام.اے ایس پی شاروخ خان کی سربراہی میں رائیونڈ پولیس کی کارروائی.پشاور سے لاہور کوکین سپلائی کرنے والے 03 ملزمان گرفتار, گرفتار ملزمان میں 1 خاتون بھی شامل ،.تینوں ملزمان پشاور سے لاہور چرس اور افیون سپلائی کرنے ائے تھے رائیونڈ پولیس نے دھر لیا۔گاڑی کی اور ملزمان کی جامع تلاشی لینے پر گاڑی کی سیٹ کے نیچے سے منشیات برامد.ملزمان سے لاکھوں مالیت کی 09 کلو چرس اور 05 کلو افیون برامد.ملزمان کی شناخت محمد عارف، محمد ارشد اور نازیہ بی بی کے نام سے ہوئی ۔.ملزمان کے زیر استعمال گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیا گیا.ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.نو جوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاٸیگا ، ایس پی صدر سدرہ خان