شفیق آباد انویسٹی گیشن پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)شفیق آباد انویسٹی گیشن پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی. ریکارڈ یافتہ چور گینگ کے 3پیشہ ور ملزمان گرفتار.گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ ابرار عرف کالی اور اس کے ساتھی مصطفیٰ اور رحمان شامل.ملزمان کے قبضہ سے موبائل فونز، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء برآمد، .ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں چوری کے متعدد مقدمات ٹریس، غلام رسول اعوان .جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی طرف سے شفیق آباد پولیس ٹیم کےلیے تعریفی اسناد کا اعلان*

اپنا تبصرہ بھیجیں