ڈی آئی جی انویسٹی عمران کشور کی ہدایت پر انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی عمران کشور کی ہدایت پر انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی.انچارج انویسٹی گیشن شیراکوٹ صفدراسلم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گمشدہ3 بچوں11سالہ امبرین 8سالہ امداد اور5سالہ حیدر علی کو تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کر دیا, گمشدہ بچوں کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں ،جدید ٹیکنالوجی اورسی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تلاش کیا گیا.گمشدہ بچوں کی بحفاظت بازیابی پر ورثاء کا پولیس ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار.شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے.ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں