Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ڈکیتی کی منصوبہ بندی ناکام ملزمان گرفتار مال مسروقہ برآمد .ایس ایچ او فیصل ٹاؤن اسد شہزاد کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی .خفیہ اطلاع پر کوٹھا پنڈ قبرستان سے 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار۔ملزمان قبرستان میں انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈکیتی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے .ملزمان ابتک 6 سے زائد ڈکیتی کی وارداتیں کر چکے ہیں،ملزمان سے چوری شدہ 4 موٹر سائیکلیں، 74 ہزار روپے نقدی و اسلحہ برآمد۔ ملزمان عبدالحق، عبداللہ کیخلاف مقدمہ درج انویسٹی گیشن کے حوالے،ڈکیت وموٹر سائیکل چور گینگز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہیں ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی