Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ڈیفنس اے انویسٹی گیشن پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی. ریکارڈ یافتہ اور پیشہ ور نقب زن گینگ کے 3ملزمان گرفتار.گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ حنین اور اس کے ساتھی شیر افضل اور رضوان شامل.ملزمان کے قبضہ سے 65 لاکھ روپے مالیت کے آئی فون ٹیب، 10لاکھ نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء برآمد، .گرفتار ملزمان نقب لگا کر گھروں اور دکانوں میں چوری کی وارداتیں کرتے تھے، ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں نقب زنی کے درجنوں مقدمات ٹریس، جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور .ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی طرف سے ڈیفنس اے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان*