Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سندر پولیس کا گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں جوے کے اڈے پر چھاپہ.تاش پر جواء کھیلتے ہوئے 05 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔.ملزمان کے قبضہ سے 01 لاکھ 21 ہزار روپے نقدی اور تاش برآمد.ملزمان کے قبضہ سے شراب کی بوتلیں برآمد,ملزمان میں عبدالرزاق ،ذوالفقار ، سلیم اور مقتوم احمد شامل۔ملزمان کے خلاف ایف ائی ار درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔اے ایس پی سدرہ خان کی ایس ایچ او و پولیس ٹیم کو شاباش۔