Media Network Pakistan
لاہور (ایم این پی) محکمہ جیل پنجاب میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔ یہ اعزاز محکمہ کے افسران کے ٹیم ورک اور اچھی کارکردگی کی وجہ سے ہی ممکن ہوا ہے۔ مستقبل میں بھی محکمہ جیل کے تمام اہلکاران اور افسران سے امید کی جاتی ہے کہ وہ اپنی بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور محنت سے بہترین سروسز فراہم کریں گے اور حکومت کی ترجیحات کے مطابق سیکورٹی اور جیل ریفارمز کے حوالے سے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے۔