Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرنے والا 02 رکنی گروہ گرفتار.سبزہ زار پولیس کی کارروائی ریکارڈیافتہ گروہ کے 02 ارکان عظیم اور نبیل گرفتار.ملزمان کے خلاف اقدام قتل۔رابری۔ڈکیتی۔چوری کے 36 مقدمات درج تھے.ملزمان کی گرفتاری سے مختلف تھانوں کے 10 مقدمات ٹریس.ملزمان کے قبضہ سے 02 پستول و گولیاں۔چھینی گئی موٹرسائیکل۔50 ہزار سے زائد نقدی برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او شبیر اعوان اور پولیس ٹیم کو شاباش