جرائم پیشہ افراد کے خلاف گلشن راوی پولیس کی مختلف کارروائیاں

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)جرائم پیشہ افراد کے خلاف گلشن راوی پولیس کی مختلف کارروائیاں.ہوائی فائرنگ۔اسلحہ کی نمائش کا مرتکب ملزم عدنان گرفتار.ملزم کے قبضہ سے پستول و گولیاں برآمد.ہوائی فائرنگ۔اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد ہے۔قمار بازوں کے گرد گھیرا تنگ 06 قمار باز گرفتار.ملزمان نبیل۔اکرم۔جاوید۔رستم۔رحمان۔عثمان گرفتار.ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے نقدی اور آلات قمار بازی برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ایس پی اقبال ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں