کاہنہ میں 4بچوں کی ہلاکت کا معاملہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)کاہنہ میں 4بچوں کی ہلاکت کا معاملہ.ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کا جائے وقوعہ کا دورہ.اپنے بچوں کو نہر میں دھکا دے کر قتل کرنے والا سفاک باپ عظیم گرفتار .ایس پی ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن کو واقعہ کی مکمل انکوائری رپورٹ جلد مرتب کرنے کی ہدایت،. معاملے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش ہو رہی ہے، گھریلو رازداری کا خیال رکھا جائے، ملزم کو پولیس پراسیکیوشن کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور

اپنا تبصرہ بھیجیں