لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ.نائب صدر لاہور چیمبر عدنان خالد بٹ کا کہنا ہے کہ کم سے کم ایک ماہ کی توسیع دی جائےکاروباری حالات پہلے ہی پیچیدہ ہیں.ایک ماہ توسیع سے حکومت کے ٹیکس ریونیو میں اضافہ ہو ہماری حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ حکومت زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کرے

اپنا تبصرہ بھیجیں