ڈکیت و سنیچر گینگ رنگے ہاتھوں گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈکیت و سنیچر گینگ رنگے ہاتھوں گرفتار .گلبرگ پولیس کی کارروائی، 2 رکنی ڈکیت و سنیچر گینگ گرفتار .ملزمان کو 15 کال پر کارروائی کرتے ہوئے مبین شہید انڈر پاس سے گرفتار کیا گیا.اس سے پہلے ملزمان جام شیریں پارک کے پاس شہری سے گن پوائنٹ پر موبائل و رقم چھین کر فرار ہوئے تھے۔ ملزم صائم قتل،اقدام قتل جبکہ عمر چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے.ملزمان سے چھینے گئے موبائلز، رقم اور 2 پستول برآمد، مقدمہ درج.ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی تحویل میں لے لی گئی۔اس کے بعدسنیچر و ڈکیت گینگز کیخلاف ٹیمیں بنا کر کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں