لاہور شہر میں امن و امان خراب کرنے والا گروہ گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سی آئی اے صدر پولیس کی کاروائی لاہور شہر میں امن و امان خراب کرنے والا گروہ گرفتار.سی آئی اے صدر پولیس کی کارروائی5 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار.ملزمان لاہور کےمختلف علاقوں میں گن پوائنٹ پر واردات کرتےاوردوران واردات فائر مار کر لوگوں کو زخمی کرکے ان کامال لوٹتے اور فرار ہو جاتے ،ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، قیمتی موبائل فونزاورناجائز اسلحہ برآمد،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اورسنگین جرائم جیسی متعدد وارداتوں کا انکشاف مزید تفتیش جاری، ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی کوبروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مزید کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی نارتھ آفتاب احمد پھلروان کی طرف سے ڈی ایس پی سی آئی اے صدر اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں