لاہور(ایم این پی)سی آئی اے سٹی کوتوالی پولیس کا رابر گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن .سی آئی اے سٹی کوتوالی کی کارروائی 2 رکنی رابر گینگ گرفتار.گرفتار ملزمان کا سرغنہ علی رضا اورعمران مشتاق شامل،.ملزمان سےنقدی28 لاکھ روپے، لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی موبائل فونز اورناجائز اسلحہ برآمد،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ رابری جیسی متعدد وارداتوں کا انکشاف مزید تفتیش جاری، ملزمان پوش علاقہ جات میں گن پوائنٹ پر رابری کرتے اور لوگوں کا مال موبائل فون و نقدی لوٹ کر فرار ہو جاتے ،ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی کوبروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مزید کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی نارتھ فرقان بلال کی طرف سے ڈی ایس پی سی آئی اے سٹی کوتوالی میاں قدیر احمد اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
سی آئی اے سٹی کوتوالی پولیس کا رابر گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن
Media Network Pakistan