Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)اے ایس پی شاروخ خان کی سربراہی میں رائیونڈ اور سندر میں پولیس آپریشن ،آپریشن کے دوران منشیات سمیت 3 ملزمان گرفتار، شاروخ خان .ملزمان سندر اور رائیونڈ کے علاقوں میں منشیات فروخت کرتے تھے۔ملزمان میں محمد پرویز ، وارث علی، اور محمد زین شامل،ملزمان سے مجموعی طور پر 4 کلو 450 گرام چرس برآمد۔ ملزمان کیخلاف مقدمات درج انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے ۔منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں ۔اے ایس پی صدر سدرہ خان