لاہور(ایم این پی)سی آئی اے سٹی کوتوالی پولیس کا رابر گینگز کے خلاف گھیرا تنگ.سی آئی اے سٹی کوتوالی کی بڑی کارروائی 3رکنی رابرگینگ گرفتار.گرفتار ملزمان کا سرغنہ محمد مبشر،خواجہ محمد فرحان اور مزمل شامل،ملزمان سے مال مسروقہ و نقدی لاکھوں روپے قیمتی موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد.ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ رابری جیسی متعدد وارداتوں کا انکشاف مزید تفتیش جاری، ملزمان شارع عام اور پوش علاقوں میں اسلحہ کے زور پر شہریوں سے ان کا مال چھین کر فرار ہو جاتے ،.ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی کوبروئےکار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مزیدکارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی نارتھ فرقان بلال کی طرف سے ڈی ایس پی سٹی کوتوالی میاں قدیر احمد اور ان کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
سی آئی اے سٹی کوتوالی پولیس کا رابر گینگز کے خلاف گھیرا تنگ
Media Network Pakistan