Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایس ڈی پی او سول لائن شفقت ندیم کی سربراہی میں قلعہ گجر سنگھ پولیس کی کاروائی.02 رکنی سابقہ ریکارڈ یافتہ متحرک موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار.ملزمان کے قبضہ سے 07 موٹر سائیکل اور نقدی رقم برآمد.ملزمان کو خفیہ اطلاع ملنے پر گرفتار کیا.ملزمان ملکر واردات کرتے اور مال مسروقہ آپس میں تقسیم کر لیتے.دوران تفتیش ملزمان کا مختلف مقامات سے موٹر سائیکل چوری کرنے کا انکشاف.گرفتار ملزمان میں محمد زبیر والد آصف اور سعید والد نزیرشامل مقدمات درج.ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی کی سٹریٹ کریمنلز کی گرفتاری پر قلعہ گجر سنگھ پولیس ٹیم کو شاباش.جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے متحرک ملزمان کو گرفتار کیا جا رہا ہے,ایس ایچ او