ایس پی سی آئی اے ساؤتھ آفتاب احمد پھلروان کی میڈیا نمائندوں سے گفتگو

Media Network Pakistan

لاہور (ایم این پی) ایس سی آئی اے ساؤتھ آفتاب احمد پھلروان کی سی آئی اے ماڈل ٹاؤن ہیڈکوارٹر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو،آںٔی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور،ڈی آںٔی جی کیپٹن(ر) لیاقت ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ،تعلیمی اداروں کے گردونواح منشیات فروخت کرنے والا ملزم محمد عرفان گرفتار،ملزم عرفان کو واپڈ ٹاؤن علاقہ تھانہ ستوکتلہ سے گرفتار کرکے قبضہ سے بھاری مقدار میں کروڑ روپے مالیتی کی9 کلو ہیروئن برآمد،ڈی ایس پی سید حسین حیدر کی سربراہی میں یونیورسٹیوں اور کالجز کے گردونواح منشیات فروخت کرنے والے گروہ کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئی،ملزم عرفان لاہور کی مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کے گردونواح میں سٹوڈنٹس کو منشیات فروخت کرتا تھا،گرفتار ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ،عرصہ دراز سے منشیات کے مکروہ دھندہ میں ملوث تھا،ملزم عرفان کو انتھک محنت پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا،ملزم عرفان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا،ملزم کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،نوجوان نسل کی بربادی کا باعث بنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے،

اپنا تبصرہ بھیجیں