ڈی آئی جی انویسٹی گیشن/ سرٹیفکیٹ تقسیم کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن/ سرٹیفکیٹ تقسیم کا انعقاد.انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران کے اعزاز میں تقریب.ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے افسران میں تعریفی اسناد تقسیم کیں،افسران نے قتل، اقدام قتل، اغواء برائے تاوان اور ڈکیتی میں ملوث خطر ناک ملزمان کو گرفتار کیا،.سرٹیفکیٹ حاصل کرنیوالوں میں سب انسپکٹر محمد طاہرںھلی، منصب خان، محمد تنویر، محمد اشرف شامل.اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عارف سلیم، ہیڈ کانسٹیبل اعظم علی، کانسٹیبل ثناء اللہ اور اللہ دتہ بھی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والوں میں شامل.محنتی، ایماندار اور فرض شناس اہلکار محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں، پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی مجموعی کارکردگی میں نکھار پیدا کرتی ہے، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں