ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں انسداد منشیات آگاہی واک کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں انسداد منشیات آگاہی واک.آگاہی واک استمبول چوک سے شروع ہو کر جی پی او چوک پر اختتام پذیر ہوئی.آگاہی واک میں پولیس، مون پبلک سکول کے بچوں اور سماجی کارکنوں کی شرکت.منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں میں شہری پولیس کے ساتھ تعاون کریں، .منشیات کا استعمال تباہی ہے، نئی نسل کو اس لعنت سے دور رکھنا ہے، نئی نسل کو منشیات سے پاک ماحول فراہم کرنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، شہر اقتدار کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر آپریشنز جاری ہیں۔ شہری اپنے بچوں کی نقل و حرکت پر بھی نظر رکھیں، ایس پی سول لائنز

اپنا تبصرہ بھیجیں