ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی اپنے دفتر میں شہریوں کی داد رسی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی اپنے دفتر میں شہریوں کی داد رسی.شہریوں نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا.عمران کشور نے شہریوں کے مسائل سننے کے بعد ان کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے،ڈی آئی جی نے چند مقدمات میں ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے ٹائم دیا.دوران تفتیش میرٹ پر سمجھوتہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، شہریوں کو انصاف کی فراہمی کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، عمران کشور

اپنا تبصرہ بھیجیں