Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پن)سول لائن ڈویژن پولیس کا ناجائز اسلحہ کیخلاف آپریشن.آپریشن ایس ڈی پی او گجر پورہ کی سربراہی میں کرول گاؤں میں کیا گیا،آپریشن کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے والے 25 ملزمان گرفتار،ملزمان میں بلال، محسن، عمر، شہزاد، عدنان، عظیم، اصف، ذیشان، مشتاق، دانش، افضال، لطیف شامل، ملزمان سے 7 رائفل، 1 پمپ ایکشن 17 پستول اور سینکڑوں گولیاں برآمد،ملزمان کیخلاف مقدمات درج انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے،شہر کو ناجائز اسلحہ سے پاک کرنے کےلئے کارروائیاں جاری ہیں ۔ایس پی سول لائن